گورنرسندھ کا امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم سے ٹیلی فونک رابطہ

Source: Daily Pakistan
کراچی (اسٹاف رپورٹر)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کو ٹیلی فون کرکے انہیں عیدالفطر کی مبارکباد دی۔ٹیلی فونک رابطہ میں عوامی فلاح و بہبود کے اقدامات اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔