
کراچی میں آج جھکڑ چلنے کا امکان
Source: ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar
Author: ویب ڈیسک
کراچی : محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج 11 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے جھکڑ چلنے کا امکان ہے تاہم مطلع ابر آلود رہے گا۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے کراچی میں موسم کی صورتحال کے