ایف پی سی سی آئی اور ایکسپورٹرز نے فکسڈ ٹیکس رجیم کا خاتمہ مسترد کردیا
Source: ایکسپریس اردو
کراچی: پاکستان کی برآمدی صنعتوں کی نمائندہ انجمنوں اور تاجروں کی وفاقی تنظیم ایف پی سی سی آئی نے وفاقی بجٹ میں فکسڈ ٹیکس رجیم کا خاتمہ کرتے ہوئے ایکسپورٹرز کے منافعے پر ایک فیصد کے فکسڈ انکم ٹیکس کی جگہ 29فیصد ٹیکس عائد کرنے