
وزیراعظم ٹیکس چوری کرنیوالی اشرافیہ کے حوالے سے کیا اقدامات کرنیوالے ہیں ؟ عطاء تارڑ نے بتا دیا
Source: Daily Pakistan
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ محسن نقوی ہمارے یا اسٹیبلشمنٹ کے نمائندے نہیں ہیں.محسن نقوی کوا ن کی اچھی کارکردگی کی بناء پر کابینہ میں لایا گیا ہے۔ معیشت کی بحالی وزیراعظم شہباز شریف کی ترجیح ہے،