
کراچی: صدر پاسپورٹ آفس میں آتشزدگی، تمام ریکارڈ جل گیا
Source: ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar
Author: ویب ڈیسک
کراچی: صدر میں پوسٹ آفس کے پرانے دفاتر میں آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں پاسپورٹ آفس کا پرانا ریکارڈ اور ایک گاڑی جل گئی۔
تفصیلات کے مطابق کراچی میں صدر پاسپورٹ آفس کے عقب