
مریم نواز نے وزیراعلیٰ بنتے ہی کئی منصوبوں کا اعلان کیا صحافی کا مراد علی شاہ سے سوال جواب کیا ملا؟
Source: Daily Pakistan
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہےکہ سندھ کے عوام نے ہمیں انتخابات میں کامیابی دلائی، ان کی خدمت کرتے رہیں گے۔
نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق گڑھی خدا بخش میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز