
کراچی؛ ڈکیتی مزاحمت پر 2 بھائی قتل، ایک کی 3 ماہ قبل شادی ہوئی تھی
Source: ایکسپریس اردو
کراچی: شہر قائد میں ڈاکوؤں کی دیدہ دلیری اور پولیس کی بے بسی کے نتیجے میں نہتے شہریوں کا قتل معمول بنتا جا رہا ہے۔ تازہ واقعے میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر 2 بھائیوں کو قتل کردیا گیا جب کہ گزشتہ روز 2 سالہ معصوم بچی